16 ستمبر، 2017

چترال، ریشن کی عظمیٰ خان کا اعزاز : یونیورسٹی آف سنٹرل ایشیا میں داخلہ لینے میں کامیاب


چترال (نمائندہ ٹائم آف چترال) عظمیٰ خان چترال ریشن کی ایک ہونہار بیٹی ہے۔ عظمیٰ  جی ایس آئی ایس  سکول اینڈ کالج اسلام آباد سے او لیول کرنے کے بعد آغا خان ہائر سیکنڈری سکول کوراغ آئیں اور یہاں سے انٹر میڈیٹ کرنے کے بعد انہوں نے یونیورسٹی آف سنٹرل ایشیا میں داخلے کے لئے اپلائی کیا اور اپنی قابلیت کے بل بوتے داخلہ لینے میں کامیاب ہوگئی۔ عظمیٰ اس یونیورسٹی داخلہ لینے والی دوسری طالبہ ہے۔ عظمیٰ خان ریشن گول کے گبوری خان کی بیٹی ہیں۔ 


ہم عظمیٰ کے بہتر مستقل اور کامیاب کے لئے دعا کرتے ہیں۔


کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

مشہور اشاعتیں

تازہ ترین خبریں

Recent Posts Widget