
سیکر ٹیری ذکواۃ فرخ سیر کو چیرمین صو بائی معائنہ ٹیم ، سیکر ٹری فوڈ عصمت اللہ کو چیرمین مین ہائر ایجوکیشن ، کو آرڈنیٹر پراونشل ایمرجنسی آپریشن سنٹر فار پولیو محمد اکبر خان کو سیکر ٹری فوڈ، سیکر ٹری ایڈمنسٹریشن حسن محمود یوسفزئی کو محکمہ سٹیلشمنٹ میں رپورٹ کر نے کا حکم۔ چیرمین خیبر پختونخوا ٹیکسٹ بک بورڈ اصغر علی کو سیکر ٹری لاء ، ایڈیشنل سیکر ٹری لاء مختیار احمد کو ڈائریکٹر ایس ٹی آئی، سیکر ٹری انفارمیشن ارشد مجید کو سیکر ٹری ایڈمنسٹریشن، سیکر ٹری سٹیبلشمنٹ ڈاکٹر سید اختر حسین شاہ کو محکمہ سٹیبلشمنٹ میں رپورٹ کر نے کا حکم دیا گیا ہے۔
سپیشل سیکرٹری سٹیبلشمنٹ مس فریحہ پال کو سیکر ٹری زکواۃ ، سپیشل سیکر ٹری ہائر ایجوکیشن عبدالغفور کو کمشنر ڈیرہ ، آئی جی جیل خانہ جات عزیز خان خٹک کو محکمہ سٹیبلشمنٹ میں رپورٹ کرنے کا حکم۔ ڈائریکٹر ایس ٹی آئی اجمل خان کو محکمہ سٹیبلشمنٹ میں رپورٹ کر نے ، ایم ڈی پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کامران رحمان کو ڈی جی صو بائی محتسب، ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ منظور احمد کو سپیشل سیکر ٹری ہائر ایجوکیشن، سیکر ٹری پی اینڈ ڈی شہاب علی شاہ کو پرنسپل سیکر ٹری ٹو چیف منسٹر، سپیشل سیکر ٹری محکمہ تعلیم قیصر عالم کو سیکر ٹری محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ، پرنسپل سیکرٹری ٹو چیف منسٹر محمد اسرار کو سیکرٹری زراعت، ایڈیشنل سیکرٹری ہوم شاہد اللہ کو آئی جی جیل خانہ جات، ایڈیشنل سیکر ٹری ریاض محسو د کو ڈی جی فوڈ سکیورٹی اتھارٹی اور ان کے پیش رو عطاء الرحمان کو ایڈیشنل سیکر ٹری ایکسائز، ایڈیشنل سیکر ٹری محکمہ صحت مسعود یونس کو ایم ڈی ریگولیٹری اتھارٹی، ڈائریکٹر صنعت نثار احمد کو ڈائریکٹر فوڈ ، شاہ محمود کو ڈی جی ایس ڈی یو، ڈائریکٹر ای ایس آر یو تعلیم شریف حسین کو ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ ٗ ایڈیشنل سیکر ٹری پی اینڈ ڈی تنظیلہ سباحت کو سپیشل سیکر ٹری تعلیم، ایڈیشنل سیکر ٹری محکمہ بلدیات عابد اللہ کو ڈائریکٹر سوشل ویلفےئر اور ان کے پیش رو محمد نعیم کو محکمہ ہائر ایجوکیشن میں رپورٹ کر نے کا حکم دیا گیا ہے۔
عاطف رحمان کو کو آرڈنیٹر پولیو، ایڈیشنل سیکرٹری ایکسائزمحمد نادر خان رانا کو ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ صحت، ڈپٹی سیکرٹری صحت زبیراحمد کو ایڈیشنل سیکر ٹری صحت، ثرمد سلیم اکرم کو ڈائریکٹر محکمہ صنعت، ایڈیشنل سیکر ٹری صنعت سہیل خان کو ایڈیشنل سیکرٹری تعلیم اور ان کے پیش رو احمد خان کو ایڈیشنل سیکر ٹری اوقاف تعینات کردیا گیا ہے ۔
کوئی تبصرے نہیں:
Write commentsخبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ