3 ستمبر، 2017

میجر عتیق الرحمٰن چترالی کو پاک فوج میں کرنل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

 


راولپنڈی (ٹائمز آف چترال نیوز) میجر عتیق الرحمٰن چترالی کو پاک فوج میں کرنل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔

عتیق الرحمٰن کا تعلق ضلع چترال تحصیل تورکہو کے علاقے کھوت سے ہے۔




کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

تازہ ترین خبریں

Recent Posts Widget