اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

29 ستمبر، 2017

حضرت علی کرم وجہ کے بہترین اقوال


حضرت علی کرم وجہ کے بہترین اقوال 
  • انسان زبان کے پردے میں چھپا ہے۔
  • ادب بہترین کمال ہے، اور خیرات افضل ترین عبادت ہے ۔
  • جو چیز اپنے لئے پسند کرو وہ دوسروں کے لئے بھی پسند کرو ۔

  • بھوکے شریف اور پیٹ بھرے کمینہ سے بچو ۔

  • گناہ پرندامت گناہ کو مٹا دیتی ہے ۔  نیکی پر غرور نیکی کو تباہ کردیتا ہے ۔

  • سب سے بہترین لقمہ وہ ہے جو اپنی محنت سے حاصل کیا جائے ۔

  • جو پاک دامن پر تہمت لگاتا ہے اُسے سلام مت کرو۔

  • موت کو ہمیشہ یاد رکھو مگر موت کی آرزو کبھی نہ کرو۔ 


  • اگر توکل سیکھنا ہے تو پرندوں سے سیکھو کہ جب شام کو واپس گھر جاتےہیں تو ان کی چونچ میں کل کے لئے کوئی دانہ نہیں ہوتا ہیں ۔
  • سب سے بڑا گناہ وہ ہے جو کرنے والے کی نظر میں چھوٹا۔

  • اس شخض کو کبھی موت نہیں آتی جو علم کو زندگی بخشتا ہے ۔
  •  
  • دو طرح سے چیزیں دیکھنے میں چھوٹی نظر آتی ہیں ایک دور سے دوسرا غرور سے۔
  •  
  • کسی کو اس کی ذات اور لباس کی وجہہ سے حقیر نہ سمجھنا کیونکہ تم کو دینے والا اور اس کو دینے والا ایک ہی ہے اللہ ۔ وہ یہ اُسے عطا اور آپ سے لے بھی سکتا ہے ۔
  •  

  • دوست کو دولت کی نگاہ سے مت دیکھو ، وفا کرنے والے دوست اکثر غریب ہوتے ہیں ۔
  •  

  • پریشانی حالات سے نہیں خیالات سے پیدا ہوتی ہے ۔
  •  

  • بہترین آنکھ وہ ہے جو حقیقت کا سامنا کرے ۔
  •  
  •  
  • دنیا میں سب سے مشکل کام اپنی اصلاح کرنا اور آسان کام دوسروں پر تنقید کرنا ہے ۔
  •  
  •  
  • نفرت دل کا پاگل پن ہے ۔

  • انسان زندگی سے مایوس  ہوتو کامیابی بھی ناکامی نظر آتی ہے ۔
  •  
  •  
  • اگر کوئی تم کو صرف اپنی ضرورت کے وقت یاد کرتا ہے تو پریشان مت ہونا بلکہ فخر کرنا کے اُس کو اندھیروں میں روشنی کی ضرورت ہے اور وہ تم ہو ۔



کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں