اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

18 ستمبر، 2017

لندن میں میاں صاحب سے کہا تھا کہ شہزادہ سلیم نہ بنیں: زاردار

 

پشاور(ویب ڈیسک)  پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر نے کہا کہ پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ آخری سال سیاست کروں گا۔ حکومت کا آخری سال ہے، اس لئے سیاست کر رہا ہوں۔ انہوںنے کہا کہ نوجوان قیادت سے بہت امیدیں ہیں۔نوجوانوں اورتازہ خون کی پارٹی کو ہمیشہ ضرورت ہوتی ہے۔ 

خیبر پختونخواہ  میں حکومت بنائیں گے اور نوجوان قیادت کو آگے لائیں گے ۔ پاکستان کےلئے بہت کچھ کیا ہے اور بہت کچھ کرنا باقی ہے۔ این اے 120 لاہور میں جیالے کو کھڑا کیا تاہم این اے 120 نواز شریف کی اپنی سیٹ تھی۔ انہوں نے کہا کہ این اے120 میں فتح کے بعد مریم نواز کا بیان سن لیں ۔ اس میں بہت کچھ ہے۔ زرداری نے مزید کہا کہ لیاقت جتوئی کوکوئی وکٹ سمجھتا ہے توان کی سیاسی بصیرت پرسوالیہ نشان ہے۔ ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ میرے پیچھے اسٹیبلشمنٹ کھڑی نظر نہیں آتی۔

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور آصف علی زردری نے کہا کہ لندن میں میاں صاحب سے کہا تھا کہ شہزادہ سلیم نہ بنیں


کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں