اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

11 اکتوبر، 2017

اویر شابڑونز کے مقام پر گاڑی حادثے میں خاتون جان بحق، 5 افراد زخمی

 

چترال (نمائندہ ٹائمزآف چترال)  گزشتہ روز چترال کے گاؤں اویر کے علاقے شابڑونز میں گاڑی کھائی میں گر گئی، جس کے نتیجے میں ایک خاتون ماہرہ بی بی زوجہ ظہور ساکن کوجو جان بحق ہوگئی۔ ڈرائیور احسان اللہ سمیت سیدالحمٰن ولد شریف اللہ، عبدالعزیز ولد محمد یونس، جرنل خان ولد رحمت اعظم، سیف الامان ولد عبدلامان زخمی ہوگئے جن کا تعلق شابڑونز سے ہے۔ 


کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

www.myvoicetv.com

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں