اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

10 اکتوبر، 2017

انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں میں پاکستان ۹ ویں نمبر پر، جبکہ آدھی دنیا اب تک محروم ہے: رپورٹ پڑھیں

 

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سب سے زیادہ انٹرنیٹ استعمال کرنے والے ملکوں میں پاکستان ۹ ویں نمبر پر ہے، جبکہ آدھی دنیا اب تک انٹر نیٹ سے محروم ہے۔ پاکستان میں حقیقت اسکے برعکس ہے۔ اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 2012 سے 2015 کے درمیان ایک کروڑ 60 لاکھ نئے صارفین نے انٹرنیٹ کا استعمال شروع کیا جو کہ کل صارفین کا 47 فیصد ہیں۔


تجارت اور ترقی کے حوالے سے اقوام متحدہ کی کانفرنس ٹریڈ اینڈ ڈیولپمنٹ (UTCTAD) میں پیش کردہ انفارمیشن اکانومی رپورٹ کے مطابق 10 ممالک کی فہرست میں بھارت پہلے جبکہ پاکستان نویں نمبر پر ہے۔ پاکستان کے بارے میں اس رپورٹ کی پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے بھی تصدیق کی ہے۔ 

اتھارٹی کی ویب سائٹ پر موجود تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق اس وقت ملک میں 13 کروڑ 99 لاکھ 70 ہزار 762 افراد موبائل فون استعمال کر رہے ہیں اور اس کے ذریعے تھری جی اور فور جی استعمال کرنے والوں کی تعداد 4 کروڑ 44 لاکھ 90 ہزار 159 ہے۔ براڈ بینڈ سبسکرائبرز کی تعداد 4 کروڑ 68 لاکھ 69 ہزار 237 ہے۔


کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں