اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

25 اکتوبر، 2017

امریکی کمپنی ایپل نے نیوزی لینڈ کی وائرلیس چارجنگ کمپنی پاوربائی پراکسی خرید لی

(ویب ڈیسک) امریکی ٹیکنالجی کمپنی ایپل نے نیوزلینڈ کی وائرلیس چارجرز بنانے والی کمپی پاوربائی پراکسی خرید لی۔ یہ کمپنی پراکسی ماڈل پلیٹ فارم، وائرلیس پاور اور ڈیٹا سسٹم بنانے والی معروف کمپنی ہے۔ کمپنی کی بنائی ہوئی یہ چیزیں ان مختلف  ڈیوائسز کے ساتھ استعمال ہوتی ہیں جن میں وائرلیس کیپیبلٹی ہو۔ 

ایپل کے سینئر وائس پریذیڈنٹ برائے ہارڈ ویئر ڈین ریکو نے خریداری کی تصدیق کردی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کمپنی اپنے صارفین کے لئے ہر جگہ دستیاب چارجنگ حل مہیا کرنا چاہتی ہے۔ تاہم کپنی کتنے میں خریدی جارہی ہے انہوں نے یہ نہیں بتایا۔ تاہم مختاط اندازے کے مطابق دس ملین ڈالر سے زیادہ کی پیشکش ہوسکتی ہے۔

ایپل نے وائرلیس چارجنگ کی خصوصیت ایپل 8، 8 پلس اور آئی فون x میں شامل ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں