پشاور/چترال (ٹائمز آف چترال نیوز) ایم پی اے مستوج سردار حسین نے حال ہی میں وزیر اعلیٰ پرویز خٹک سے ملاقات کی ہے، ملاقات میں دیگر امور کے ساتھ ساتھ مستوج ضلعے کی بحالی بی زیر بحث آئی۔ ملاقات کے بعد سردار حسین نے میڈیا کو بتایا کہ وزیر اعلیٰ مستوج ضلعے کی بحالی میں سنجیدہ نظر آتے ہیں اور جلد چترال آکر اس کا اعلان کریں گے۔ انہون نے مزید بتایا کہ پرویز خٹک سے ملاقات میں مستوج، شندور، بونی اور بروغل روڈ کی جلد مرمت کے لئے 10 ملین یعنی ایک کروڑ رپے دینے کا اعلان کیا ہے جبکہ سکولوں کی بہتری کی بھی منظوری دے دی ہے۔ سکولوں کی اپرگریڈیشن میں کھوت اور بریب کے ہائی سکولوں کو ہائر سکینڈری کا درجہ دیا جائے گا جبکہ چھ پرائمری سکولوں کو مڈل کا درجہ دیا جائے گا۔
مشہور اشاعتیں
-
چترال (ٹائمزآف چترال نیوز18 اپریل 2018ء) عمران خان نے اپنی ایک پریس کانفرنس میں پارٹی کے 20 اراکین کا نام لیتے ہوئے بتایا تھا کہ ان ...
-
خود کو فوجی افسران ظاہر کرتے ہوئے نوسر باز گروہ سرگرم عمل صرف HBL دروش برانچ سے دس افراد کے بنک اکاؤنٹ سے لاکھوں روپے نکالے گئے۔ حکام سے ن...
-
چترال (مانیٹرنگ ڈیسک) چترال جغور سے تعلق رکھنے والا نوجوان نادانستہ گولی چل جانے سے جان بحق ہوگیا۔ تفصیلا ت کے مطابق جغور کا رہائشی فوادعز...
-
چترال (گل حماد فاروقی) چترال کے معروف قانون دان ظفر حیات ایڈوکیٹ کے گھر میں رات کو نامعلوم افراد اندھیرے میں اس کے گھر داحل ہوکر چالیس تول...
-
قصور کے بعد اب چترال میں بھی بچی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ پیش آیا۔ عشریت گاؤں میں پانچویں جماعت کی طالبہ کے ساتھ زبردستی زیادتی۔ ملزم فرار۔...

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments