اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

2 نومبر، 2017

چارسدہ میں ایس ایچ او سمیت تین افراد قتل

 

چارسدہ (مانیٹرنگ ڈیسک)  بدھ کے روز چارسدہ میں  ملزمان نے فائرنگ کرکے 2 پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد کو قتل کردیا۔ پولیس اہلکاروں میں ایس ایچ او بھی شامل ہے۔ 
پرنگ پولیس کے مطابق ایس ایچ او ایوب خان، کانسٹبل آکاز اور شاہ حسین نے فائرنگ کرنے والے ملزمان کو رکنے کا اشارہ کیا جو غیر قانونی اسلحہ لے کر جارہے تھے۔ تو ملزمان نے ان پر فائرنگ کردی۔ جس کی وجہ سے ایس ایچ او موقع پر جان بحق اور ساتھی پولیس اہلکار شدید زخمی ہوئے جنہیں ڈی ایچ کیو چارسدہ لے جایا گیا۔ بعد ازاں انہیں لیڈی ریڈنگ ہسپتال ریفر کیا گیا جہاں شاہ حسین بھی چل بسے۔


کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں