نومبر 30, 2017

کیپٹن صفدع باز نہ آیا، فوج پر مظاہرے کو دیے جانے والے پیسے کھانے کا الزام لگا دیا: تفصیل پڑھیں

 

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اعتزاز احسن کی ایکسپریس نیوز کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ  فوج کو سر عام پیسے بانٹتے دیکھ کر دل دکھ ہو رہا ہے۔

کیپٹن صفدر نے کہا ہے کہ ڈی جی رینجرز نے مظاہرین کو جو پیسے دئیے ان پیسوں کے لفافوں میں پانچ پانچ ہزار روپے تھے جبکہ چار، چارہزار فوج نے لفافوں سے نکال لئے، انہوں نے پاک فوج پر یہ الزام پبلک میں عائد کیا ہے، فیض آباد دھرنے میں گالیاں دی گئیں جبکہ لاہور دھرنے میں بہت شائستہ زبان استعمال ہو رہی ہے، کور کمانڈر لاہور ہی اب دھرنا اٹھانے میں شہباز شریف کی مدد کر سکتے ہیں۔ 


تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فوج کو سرعام پیسے بانٹتے دیکھ کر دل دکھ رہا ہے۔ نواز شریف کے داماد کیپٹن صفدر نے کہا ہے کہ ڈی جی رینجرز کی جانب سے پیسوں کے جو لفافے فیض آباد دھرنے کے مظاہرین میں بانٹے گئے ان میں پانچ پانچ ہزار روپے تھے جبکہ لفافوں میں مظاہرین کو ایک ، ایک ہزار دیا گیا۔ فوج نے لفافوں سے چار ، چار ہزار نکال لئے۔ اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ کیپٹن (ر) صفدر نےسرعام پاک فوج پر الزام عائد کیا ہے۔ فیض آباد دھرنے میں گالیاں دی گئی ہیں جبکہ لاہور والے تو بہت شائستہ زبان الفاظ استعمال کر رہے ہیں لگتا ہے کہ کور کمانڈر لاہور ہی اب لاہور دھرنا اٹھانے میں شہباز شریف کی مدد کر سکتے ہیں۔


کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

تازہ ترین خبریں

Recent Posts Widget