اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

2 نومبر، 2017

چترال کے علاقے جنجریت میں زمین کے تنازعے پرایک شخص قتل

 

چترال (مانیٹرنگ ڈیسک) چترال کے تحصیل دروش کے علاقے دامیک جنجریت میں زمین کے تنازعے پر ایک شخص نے  مخالف کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق دروش کے نواحی گاؤں دامیک جنجریت میں ملزم اشرف حسین ولد محمد حسین نے مسرور عالم ولدسردار ساکن شیشی دروش پر چاقو سے وار کرکے شدید زخمی کردیا تھا جسے زخمی حالت میں دروش کے ڈی ایچ کیو ہسپتال لے جایا جارہا تھا کہ راستے میں دم توڑ دیا۔ 

واقعے کی اطلاع ملتے ہی تھانہ دروش کے ایس ایچ او سب انسپکٹر بلبل حسن فوری طور پر جائے وقوعہ پہنچ کر ملزم کو گرفتار کرکے آلہ قتل بر آمد لیا۔ وجہ قتل اراضی کا تنازعہ بتایا جارہا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں