نومبر 30, 2017

نیشنل ریسرچ کانفرنس میں جوبلی لائف انشورنس کمپنی کے لئے ایوارڈ

 


جوبلی لائف کے چیف منیجر مارکیٹنگ سید عثمان قیصر زیبسٹ یونیورسٹی (SZABIST)کی مینجمنٹ و بزنس پر منعقد ہونے والی دوسری نیشنل ریسرچ کانفرنس  میں یونیورسٹی کے وائس پریذیڈنٹ (اکیڈمکس) ڈاکٹر الطاف مکاتی اور ڈاکٹر سلیمان شیخ سے ایوارڈ وصول کررہے ہیں۔ 



کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

تازہ ترین خبریں

Recent Posts Widget