اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

13 نومبر، 2017

افغانستان سے پاک سرحدی چیک پوسٹ پرحملہ پاک فوج کے کیپٹن اور سپاہی شہید ہوگئے

 




راولپنڈی (ٹائمز آف چترال نیوز ڈیسک) افغانستان سے دراندازی جاری ہے۔ آج بھی اس کے نتیجے میں پاک فوج کے کیپٹن سمیت ایک سپاہی شہید ہوگئے۔ باجوڑ ایجنسی میں افغان شر پسندوں کی جانب سے چیک پوسٹ پر حملہ کردیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق افغانستان کی جانب سے پاکستان کے سرحدی علاقے میں واقع چیک پوسٹ پر حملہ کیا گیا جس کا جواب پاک فوج نے بھر پور انداز میں دیا اور 10 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا جبکہ کئی زخمی بھی ہوئے ہیں۔ بعض زخمی دہشت گرد فرار بھی ہوئے۔ 

جبکہ پاک فوج کا کیپٹن جنید حفیظ  اور سپاہی رحام شہید ہوگئے ہیں۔ 4 فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں