اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

15 نومبر، 2017

معاشرتی زوال کی انتہا ۔ پنجاب کے علاقے حافظ آباد میں مرغی سے جنسی زیادہ کرنے والا لڑکا گرفتار


لاہور (ٹائمزآف چترال ویب ڈیسک) ہمارا معاشرہ زوال کا شکار ہے۔ جس کا اندازہ ہم آئے دن قومی اخباروں میں شائع ہونے والی ناقابل اشاعت خبروں سے بخوبی لگا سکتے ہیں۔ جن میں قتل سے لیکر اخلاق سے گرے ہوئے جرائم شامل ہیں۔

اب خبر ہی پڑھیئے
صوبہ پہنجاب کے علاقے حافظ آباد میں ایک 14 سالہ لڑکے کو پولیس نے گرفتار کیا ہے جس پر الزام ہے کہ اس نے مرغی کے ساتھ جنسی زیادتی کی ہے۔ جلال پور کے رہائشی ملزم کے پڑوسی منصب علی نے حافظ آباد پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی کہ اس کا پڑوسی انصار حسین نے اس کی مرغی کو 11 نومبر کو اعوا کیا اور اس سے جنسی زیادتی کی۔

منصب نے ایف آئی آر میں لکھوایا ہے کہ انصار حسین کی طرف سے جنسی زیادتی کے دوران اس کی مرغی جان سے گئی۔ اس کے گواہ نصراللہ  اور طفیل ہیں۔ 

پولیس نے میڈیا کو بتایا کہ انہوں نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ اور مرغی کے طبی معائنے کے بعد جنسی زیادتی ثابت ہوگئی ہے۔ 

ملزم حسین نے اقبال جرم کرتے ہوئے کہا کہ وہ فرسٹریشن کا شکار ہے، اور مایوسی کے عالم میں اس سے یہ فغل سرزد ہوا ہے۔

( اب آپ ہی بتائیں معاشرے کا عالم کیا ہے)


گنوا دی ہم نے اَسلاف سے جو میراث پائی تھی
ثریا سے زمیں پر آسماں نے ہم کو دے مارا

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

www.myvoicetv.com

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں