اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

26 دسمبر، 2017

گجرات میں 251 یتیم بچیوں کی اجتماعی شادی کی تقریب، شادی کا تمام خرچہ ایک بزنس مین اٹھا رہے ہیں

 




گجرات (ویب ڈیسک) بھارت شہر گجرات میں 251 یتیم لڑکیوں کی اجتماعی شادی ہوئی۔ اجتماعی شادی کی تقریب کا اہمتمام بھارتی بزنس مین مہیش سوانی نے کیا تھا، مہیش سوانی نے یتیم بچیوں کی شادی کے تمام اخراجات اپنے ذمے لے لئے تھے ، یہ وہ بچیان جو مالی طور پر غیر مستحکم اور یتیم ہیں۔

مہیش سوانی گزشتہ 5 سالوں سے یہ نیک کام کرتے آرہے ہیں۔ اجتماعی شادی میں نہ صرف ہندو لڑکیاں ہوتی ہیں بلکہ مسلم اور مسیحی بھی شمال ہوتی ہیں۔ ہر مذہب کی لڑکی کی شادی اس کے مذہب کے رسم ورواج کے مطابق ہوتی ہے۔





کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں