دسمبر 1, 2017

جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ دھماکا: امن کمیٹی رہنما سمیت میں5 افراد جاں بحق

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی وزیرستان کے علاقے سپینکئی
بروند میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔   دھماکے میں امن کمیٹی کے رہنما ولی جان سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے ، دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

تازہ ترین خبریں

Recent Posts Widget