اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

23 دسمبر، 2017

مولانا انوارالحق چترالی کی یونیورسٹی بھر میں پہلی پوزیشن

 



چترال (نمائندہ ٹائمزآف چترال) شرینگل یونیورسٹی میں ایم اے عربی کے نتائج کا اعلان کردیا جس کے مطابق مولانا انوارالحق چترالی کی یونیورسٹی بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بینظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل نے مختلف نتائج کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت ایم اے عربی میں چترال دروش سے تعلق رکھنے والے مولانا انوارالحق نے میدان مار لیا ہے۔  مولانا انوارالحق نے رول نمبر 3410  کے تحت  کل گیارہ سو میں سے 865 نمبر لے کر یونیورسٹی بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔



کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں