اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

15 دسمبر، 2017

ہنسنا منع نہیں : چار مزے مزے کے لطیفے ، پڑھیں ہنسیں اور ہنسائیں ☻

بھولا : ڈاکٹر صاحب آپ نے نرس بہت 
اچھی رکھی ہے ، اس کا ہاتھ لگتے 
ہی میں ٹھیک ہوگیا 
ڈاکٹر : ہاں جی تھپڑ کی آواز بڑی دو ر
 تک سنی گئی ہے

____☺_____

ایک لڑکی مولوی صاحب کے پاس گئی 
اور پوچھا
لڑکی:  اگر میں کسی لڑکے سے محبت کروں 
تو کیا گناہ ھوگا؟
مولوی : ارے بچی توبہ کر ورنہ سیدھا 
دوزخ میں جائوگی
لڑکی : اور اگر مولوی صاحب آپ سے 
محبت کروں تو ؟
مولوی : بہت شریر ہو جنت جانے کا ارادہ ہے۔

____☺_____


ایک بچہ چوکولیٹ کھا رہاتھا تو آدمی نے کہا:
اتنے زیادہ چوکولیٹ کھانا اچھا نھیں ھوتا۔
بچے نے کہا : 
میرے دادا جی 105 سال جئے تھے۔
آدمی: چوکولیٹ کھاتے تھے کیا وہ ؟؟
بچہ:  نہیں،وہ آپنے کام سے کام رکھتے تھے۔

____☺_____


اُستاد: بیٹا کل تیاری کر کے آنا ایک سوال پوچھوں گا۔
اُستاد (دوسرے دن): بیٹا بتاؤ تمھارے سر پر کتنے بال ہیں؟
بچہ: دو کروڑ پینتیس لاکھ ایک سو اُنتالیس!
استاد: تمھیں کیسے پتا؟
بچہ:  سر آپ نے کہا تھا کہ آپ ایک ہی سوال پوچھیں گے لہٰذا میں اسی کی تیاری کرکے آیا ہوں۔




کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں