اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

15 جنوری، 2018

انتظار کی گھرڑیا ختم ہونے کے قریب، 23 جنوری 2018 کو چترال میں ایک ایسا کام ہوگا جس کا سب کو انتظار تھا

 

چترال (ٹائمزآف چترال نیوز ڈیسک) انتظار کی گھرڑیا ختم ہونے کے قریب ہیں، 23 جنوری کو گولن گول بجلی گھر کی لوڈ ٹیسٹنگ ہوگی۔ بجلی گھر کا پہلا یونٹ ٹیسٹ رن کے لئے تیار ہوگیا ہے۔ 23 جنوری  2018 سے گولین گول ہائیڈروپاؤر اسٹیشن کے پہلے یونٹ سے ٹیسٹنگ کے لئے  لویر چترال میں پیسکو کی ٹرانسمیشن لائن میں ڈال دی جائے گی۔ 

گولین گول ہائیڈرو پاؤر پراجیکٹ کے پراجیکٹ ڈائرکٹر انجینئر جاوید افریدی نے کوغذی کے مقام پر اپنے دفترمیں صحافیوں کوبتایا کہ چترال گرڈ اسٹیشن تک ٹرانسمیشن لائن کی کامیاب ڈرائی ٹیسٹنگ ہوگئی ہے جبکہ لوڈ ٹیسٹ میں مزید ایک ہفتہ لگ سکتا ہے جوکہ 23 جنوری تک ہوجائے گی ۔ ڈیم کے اندر پانی بھرنا شروع کردیا گیا ہے اور آئندہ 24 گھنٹوں میں جنریٹر ٹیسٹ کیا جائے گا۔


کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں