اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

3 جنوری، 2018

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا چترال کا متوقع دورہ ملتوی ، اب کب آئیں؟ پڑھیں

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا چترال کا متوقع دورہ ملتوی ، اب کب آئیں؟ پڑھیں


چترال(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کا متوقع دورہ چترال ملتوی کردیا گیا ہے ۔ اب شاہد خاقان عباسی 13 جنوری کے بجائے جنوری کے آخری ہفتے چترال کا دورہ کریں گے۔  وزیر اعظم اپنے دورے میں چترال میں وفاق کے زیر انتظام زیر تعمیر منصوبوں جیسے گولین گول بجلی گھر، گیس پلانٹ وغیرہ کا افتتاح کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کا دورہ جنوری کے آخر تک کے لئے ملتوی کردی گیا ہے۔



کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں