چترال (ٹائمزآف چترال نیوز ) سرد موسم اور سڑکوں پر پھسلن کے باعث لواری ٹنل سے آمدورفت کے اوقات میں تبدیلی لائی گئی ہے۔ نئے شیڈول کے مطابق اب صبح ۹ بجے سے دوپہر ۱ بجے تک جبکہ سہ پہر ۳ بجے سے رات ۷ بجے تک ٹنل کھلا رہے گا اور رات ۷ سے لیکر صبح ۹ بجے تک ٹنل بند رہے گا۔
مسافر حضرات ان اوقات کار کے مطابق اپنا سفری تیاری کریں کیونکہ لواری ٹاپ بند ہے اور سخت سردی میں ٹنل کے باہر انتظار کرنا پڑتا ہے۔ برف جم جانے اور سڑک پھسلن ہونے کی وجہ سے اتنظامیہ رات کے سفر پر پابندی لگا رکھی ہے کسی قسم کی زخمت اور پریشانی سے بچنے کے لئے رات کے سفر سے گریز کریں۔
کوئی تبصرے نہیں:
Write commentsخبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ