اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

1 جنوری، 2018

پاکسان پوسٹ کی جانب سے پرنس کریم آغا خان کی امامت کی ڈئمنڈ جوبلی پر جاری ہونے والے اسٹمپس

 



کراچی (نمائندہ) پاکسان پوسٹ نے پرنس کریم آغا خان کی امامت کی ڈئمنڈ جوبلی کے موقع پر 6 یادگاری اسٹمپس جاری کر دہئے ہیں۔ یہ اسٹمپس 10،  15 اور 20 روپے کے ہیں۔ ان اسٹمپس پر پرنس کریم اغاخان کے اداروں کی مخلتف سروسز کی تصاویر چھاپی گئیں ہیں، جیسے کہ بچوں کی ابتدائی تعلیم و تربیت، آغاخان ہسپتال، صاف پانی کی فراہمی، آغاخان میڈیکل سنٹر، ہنر سازی وغیرہ شامل ہیں۔


کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں