اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

8 جنوری، 2018

شیخوپورہ میں درخت سے لٹکی بازو اور ٹانگیں کٹی لاش برآمد، ملزمان فرار

شیخوپورہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بے حس معاشرے میں ایسی خبر آتی ہی رہتی ہیں۔
شیخوپورہ مین دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا پے۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد نے ایک شخص کے بازو اور ٹانگیں کاٹنے کے بعد اس کی لاش کو درخت کے ساتھ لٹکا دیا اور موقع سے فرار ہوگئے ہیں۔  تھانہ بھکی کے علاقہ رسول ٹاؤن میں نامعلوم افراد نے پہلے عنایت علی نامی شخص کو کلہاڑیوں کے پے در پے وار کرکے موت کے گھاٹ اتاردیا۔ بعد ازاں ملزمان نے عنایت علی کے بازو اور ٹانگیں کاٹنے کے بعد اس کی لاش کو درخت کے ساتھ لٹکا دیا اور فرار ہوگئے۔



کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں