اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

27 فروری، 2018

چترال میں خودکشی کے 2 مزید واقعات رونما ہوئے

 

چترال (نمائندہ ٹائمز آف چترال) چترال میں خودکشی کے 2 مزید واقعات رونما ہوئے ہیں۔ پہلے واقعے میں چترال دروش کے علاقے کاڑ دام میں نوجوان مقصود احمد ولد فضل محمد نا معلوم وجوہات کی بنا پر پسٹل سے فائر کرکے اپنی ہی جان لے لی۔ تھانہ دروش نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے متوفی کے بارے مین بتایا کہ نوجوان ذہنی بیماری کا شکار تھا۔ ایک اور واقعے میں چترال تورکھو کے علاقے ریچھ نوجوان سید عالم شاہ ولد ابراہیم شاہ نے بندوق سے فائر کرے زندگی کا خاتمہ کردیا، ان کے بارے میں بھی تورکھو پولیس نے بتایا کہ متوفی ذہنی انتشار کا شکار تھا۔ مقامی پولیس دونوں کیسوں کی تحقیات کر رہی ہے۔





کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں