3 فروری، 2018

باجوڑ ایجنسی میں افغان دہشتگردوں کی فائرنگ سے غذر سے تعلق رکھنے ولا نائب صوبیدار ہمایوں شاہ جنڈروٹ شہید ہوگئے

 

باجوڑ ایجنسی میں افغان دہشتگردوں کی فائرنگ سے غذر سے تعلق رکھنے ولا  نائب صوبیدار ہمایوں شاہ جنڈروٹ شہید ہوگئے

غذد (نیوز ڈیسک) گزشتہ ہفتے افغان سرحد سے قریب باجوڑ ایجنسی میں افغان دشتگردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے نائب صوبیدار ہمایون شاہ شہید ہوگئے۔ ہمایون کا تعلق ضلع غذر کے جنڈروٹ گاؤں سے تھا۔ شہید کی جسد خاکی آبائی علاقے لے جاکر فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد کیا گیا۔ شہید کے  نماز جنازے میں تمام شعبہ ہائے سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اس موقع پر پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی اور شہید کے مزار پر قومی پرچم لہرایا گیا۔

یاد رہے کچھ عرصہ قبل اسی چوکی پر حملہ کے نتیجے میں 2 جوان شہید ہوگئے تھے۔




کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

تازہ ترین خبریں