اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

5 فروری، 2018

بائی بائی ق لیگ : مشاہد حسین مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے

 

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سینئر سیاست دان مشاہد حسین سید نے پاکستان مسلم لیگ (ق) کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کرتے ہوئے استعفیٰ چوہدری شجاعت کو بھجوادیاہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سینئر سیاستدان مشاہد حسین سید نے مسلم لیگ ق کو چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے اس سلسلے میں انہوں نے اپنا استعفیٰ چوہدری شجاعت کو بھی ارسال کردیا ہے ، واضح رہے کہ گزشتہ روز مشاہد حسین  سید نے حال ہی میں پاکستان مسلم (ن) کے سربراہ نواز شریف سے ملاقات کی تھی جبکہ انہیں نواز شریف کی جانب سے مسلم لیگ (ن) میں شرکت کی دعوت بھی دی گئی ہے اور سینٹ الیکشن میں ٹکٹ دینے کا بھی کہا گیا ہے۔


فوٹو جاوید حسین ڈان



کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں