اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

26 فروری، 2018

عمران خان جھوٹوں کے کپتان بن چکے ہیں، ن لیگ ہردور میں بے لوث خدمت کی ہے: شہبازشریف

 

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ساڑے چار سال میں عمران خان کی جماعت نے خیبر پختونخواہ میں بد ترین کارکردگی دکھائی ہے۔ وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ عمران خان جھوٹوں کے کپتان بن چکے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ ( ن) کی حکومت نے ہردورمیں عوام کی بے لوث خدمت کے ریکارڈ قائم کئے ہیں، ہمارا ہر دورعوامی خدمت سے عبارت ہے، ساڑھے چاربرس میں عمران خان کی جماعت نے کے پی کے میں بد ترین کارکردگی دکھائی ہے۔

عمران خان جھوٹوں کے کپتان بن چکے ہیں اور انہوں نے جھوٹ بولنے اوریوٹرن کے عالمی ریکار ڈ بنائے ہیں۔ وزیراعلی نے کہا کہ دھرنا گروپ نےعوام کی ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے کا ناقابل معافی جرم کیا ہے جب کہ ہرموقع پرجھوٹ اور بے بنیاد الزامات لگانے والوں کے اصل چہرے عوام کے سامنے ا?چکے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روزعمران خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ احد چیمہ شہبازشریف کا فرنٹ مین ہے، احد چیمہ وہ طوطا ہے جس میں شہباز شریف کی جان ہے۔



کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

www.myvoicetv.com

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں