1 فروری، 2018

ہنسنا بھی ضروری ہے، لیجئے لطیفے پڑھیں اور ہنسیں ☺

 

ایک بچہ چوکولیٹ کھا رھاتھا تو آدمی نے کہا،اتنے زیادہ چوکولیٹ کھانا اچھا نھیں ھوتا

بچے نے کہا: میرے دادا جی 105 سال جئے تھے
آدمی: چوکولیٹ کھاتے تھے کیا وہ ؟؟
بچہ: نہیں،وہ آپنے کام سے کام رکھتے تھے

----𝌕😥---

ایک آدمی کسی شخص سے ملنے چلا گیا جب دروازے پر پہنچھا تو گھنٹی بجادی
نوکر: جی کس سے ملنا ہے؟
آدمی: جاو اپنے صاحب سے کہو کہ فلاں آدمی تم سے
 ملنے کیلئے آیا ہے۔
جب نوکر اندر جانے لگا تو اِس آدمی کو مکان مالک کا سر کھڑکی میں نظر آیا جو کمرے میں ٹہل رہا تھا۔ کچھ دیر بعد نوکر آیا اور آدمی سے کہا

نوکر: صاحب تو گھر پر نہیں ہے۔
آدمی: میں جا رہا ہوں لیکن جب تمھارا صاحب آئے تو ان سے کہنا کہ جب بھی وہ گھر سے نکلے تو سر کھڑکی میں نہ رکھیں بلکہ یہ بھی اپنے ساتھ ہی لے جائے۔☺

----𝌕😥---


ایک سردار ٹرین چلا رہا تھا کہ اچانک ٹرین زبردست جھٹکے کھانے لگا
لوگ ڈر کے مارے چیخنے لگے اور سردار سے پو چھنے لگے کہ کیا ہوا

سردار نے کھا :  پٹڑی پر آدمی تھا
 تو لوگوں نے کہا : ایک آدمی کو بچانے کے لئے تم ہم سب کو مارنا چاہتے تھے سیدھا ٹرین اس پہ ہی چڑھا دیتے

سردار نے جواب دیا: میں اس کو مارنے والا تھا لیکن وہ پٹڑی سے اتر کر کھیتوں میں دوڑنے لگا 
میں نے بھی ٹرین کیتھوں میں اس کے پیچھے دوڑائی مگر وہ بچ گیا





کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

تازہ ترین خبریں