19 مارچ، 2018

ایچ بی ایل-پی ایس ایل 3 : جوبلی لائف انشورنس بیسٹ بیٹسمین ایوارڈ کیرون پولارڈ کے لئے

 

جوبلی لائف کے گروپ ہیڈ، کارپوریٹ بزنس، مارکیٹنگ اینڈ ایڈمنسٹریشن، سہیل فخر، ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین کھیلے گئے ایچ بی ایل پی ایس ایل کے میچ کے اختتام پر ملتان سلطانز کے بیٹسمین کیرون پولارڈ کو میچ کے بہترین بیٹسمین کا ایوارڈ دے رہے ہیں۔







کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

تازہ ترین خبریں