اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

1 مارچ، 2018

چترال، شوگرام کے مقام پر گاڑی دریا میں گرنے سے ایک شخص جان بحق ہوگیا

چترال (نمائندہ ٹائمزآف چترال) گزشتہ شام شوگرام کے مقام پر گاڑی دریا میں جاگری، جس کے نتیجے میں ایک شخص جان بحق ہوگیا۔ جبکہ گاڑی میں سوار 3 افراد نے کود کر جان بچائی۔

تفصیلات کے مطابق ریشن راغین کے عارف کی گاڑی چترال سے مسافروں کے لیکر شوگرام گئی تھی، جہاں گاڑی کا بریک فیل ہوگیا۔ گاڑی کے ڈرائیور نے گاڑی وہیں کھڑی کرکے جانے کا کہا تو ان کے ایک مقامی دوست رفیق خان ولد غفورخان شوگرام نے گاڑی انہیں پل کراس کروا کے دینے کا کہا اور گاڑی لیکر چل دیا، جہاں واقع دکانوں کے سامنے سے پل کی جانب جانے والے اترائی والے روڈ پر گاڑی بے قابو ہوکر تیزی جنگل کی جانب گئی تو گاڑی میں سوار 3 افراد کود کر جان بچائی جبکہ ڈرائیور رفیق خان نہ کود سکا اور گاڑی سمیت دریائے چترال میں جاگرے۔ ریسکیو کے لئے مقامی لوگ جمع ہوگئے لیکن اندھیرے کی وجہ سے وہ گاڑی نکالنے میں کامیاب نہ ہوسکے۔ رات دیر تک کوششیں کیں لیکن ناکام رہے۔  جاری ہے



کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

www.myvoicetv.com

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں