30 مارچ، 2018

چین میں میئر کو کرپشن پر سزائے موت دے دی گئی، تمام جائیداد بھی ضبط


چائنا (نیوز ڈیسک)  چین کے Lyuliang City کے نائب میئر Zhang Zhongsheng کو سزائے موت دے دی گئی۔ موصوف پر رشوت لینے کا الزام تھا۔ شمالی چین کے صوبے شانژی کے شہر لائیلیانگ کے نائب میئر کو بدھ کے روز انٹرمیڈیٹ پیپلز کورٹ لنفن میں رشوت کے لینے کے جرم میں سزائے مود سنائی گئی۔ عدالت کے مطابق ژینگ اپنے دور میئرشپ کے 1997 سے 2013 کے درمیان 165 ملین امریکی ڈالر کے برابر کیش اور جائیداد کی صورت میں رشوت لے لی ہے۔ سزائے موت کے علاوہ ژینگ کے تمام سیاسی حقوق اور  جائداد بھی ضبط کرلی گئی ہے۔

لیکن ہمارے ملک کا المیہ ہے کہ ہمارے جج صاحبان صرف بیانات دیتے ہیں، لاکھوں کرپشن کیسز عدالتوں میں پڑے ہیں۔ کرپشن کے شاہنشاہیں وکٹری کا نشان بنا بنا کر عدالتوں سے باہر آجاتے ہیں۔


کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

تازہ ترین خبریں