کویت فنڈ نے گولین گول ہائیڈرو پاور پرجیکٹ کی تکمیل کے لئے مزید 15 ملین ڈالر قرضہ دے دیا
اسلام آباد (ٹائمزآف چترال نیوز) کویت فنڈ نے گولین گول ہائیڈرو پاور پرجیکٹ کی تکمیل کے لئے مزید 15 ملین ڈالر قرضہ دے دیا۔ اس سلسلے میں کویت فنڈ اور اکنامک آفیئرز ڈویژن کے ما بین معاہد ہوگیا ہے۔ معاہدے کے تحت کویت فنڈ منصوبے کی تکمیل کے لئے 15 ملین ڈالر فراہم کرے گا۔ کویت حکومت منصوبے میں 37 ملین ڈالر (11 ملین کویتی دینار) کے ساتھ شریک فنانسر ہے۔
کوئی تبصرے نہیں:
Write comments