24 اپریل، 2018

مسلم لیگ ق کی 2 اہم وکٹیں تحریک انصاف نے گرادی، کون ہیں یہ جانیں

 

مسلم لیگ ق کی 2 اہم وکٹیں تحریک انصاف نے گرادی، کون ہیں یہ جانیں



لاہور(ویب ڈیسک) جنرل الیکشن سے قبل سیاسی جوڑ توڑ جاری ہے۔ مسلم لیگ ق کے 2 رہنماﺅں نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ آج عمران خان کی لاہور آمد کے موقع پر دونوں رہنماؤں نے شمولیت کا اعلان کردیا۔  ق لیگ قصور کے رہنما عظیم الدین لکھوی اور کرنل (ر) ہاشم ڈوگر آج پی ٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔



کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

تازہ ترین خبریں