اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

24 اپریل، 2018

بائیکو پاکستان کا اپنی کامیابی کو صارفین کے ساتھ اشتراک، پٹرول صارفین کے زبردست نئی پیشکش

 

کراچی: بائیکو، پاکستان کی واحد عمودی طور پر مربوط آئل کمپنی نے پاکستان کا سب سے وسیع کیٹیلاٹک ریفارمر شروع کیا ہے اب کمپنی روزانہ 24 ہزار بیریل خام تیل صاف کرسکے گی، اور بائیکو RON 92 پریمیم گیسولین  کی پیداوار میں پانچ  گنا اضافہ ہوگا۔  اس شاندار کامیابی کا جشن ہر پاکستانی کے ساتھ منانے کے لئے، بائیکو پوری قوم سے اپنی خوشی کا بانٹنے کے لئے ایک مہم شروع کر رہا ہے۔


تشہیری مہم بعنوان ’جشن مناؤ، دو روپے بچاؤ‘ بائیکو کے 321 ریٹیل آؤٹلیٹس پر شروع کردی گئی ہے۔ بائیکو کی محدود مدتی پیشکش پٹرول کے صارفین کو ہر ایک لیٹر پر 2 روپے کی بچت دے رہی ہے۔ صرف بائیکو ایسی رعایت پیش کرسکتا ہے کیونکہ بائیکو ہی اپنے ریٹیل صارفین کو اپنی مارکیٹنگ کے مارجن میں سے حصہ  دے رہا ہے۔

پیشکش کا اعلان کرتے ہوئے بائیکو کے وائس پریذیڈنٹ اسد اظہر صدیقی نے کہا کہ حکومت پاکستان کی جانب سے کم از کم کوالٹی کا جو معیار مقررکیا گیا ہے ،  پاکستان میں 92 RON پرمیم کوالٹی گیسولین پیدا کرنے والی بائیکو واحد ریفائنری ہے۔ بائیکو اس  اہم پیداوری ترقی کو منانے کے لئے اپنی اس کامیابی کو صارفین کے ساتھ اشتراک کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت پاکستان بھر کے بائیکو 321 ریٹیل آوٹ لیٹس پر یہ پیشکش دستیاب ہوگی۔ اس مہم کے ساتھ ہم امید کرتے ہیں کہ ہمارے صارفین میں اضافہ ہوگا اور وہ ہمیں اپنی تمام ایندھن کی ضروریات کے لئے ترجیحی برانڈ کے طور پر دیکھیں گے۔



کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں