اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

13 اپریل، 2018

ان پیج ہماری جاسوسی کررہا ہے، اور ہم..... ہم پاکستانی بھی عجیب قوم ہیں

 

(ٹائمزآف چترال) اردو ہماری قومی زبان ہے۔ اکثروبیشتر طباعتیں اردو میں ہوتی ہیں۔ آزاد ہوئے 70 سال ہوگئے لیکن کہیں نہ کہیں ہم اب بھی غلام قوم ہیں۔

اردو کے تمام اخباروں، اشاعتی اداروں،  دفتروں، مدرسوں، سرکاری نیم سرکاری، فوجی اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کے دفاتر میں اردو  لکھنے کے لئے ان پیج  InPage  استعمال ہوتا ہے۔ بہت کم پاکستانی جانتے ہونگے کہ یہ ایک بھارتی کمپنی کا تیار کیا ہوا سافٹ ویئر ہے۔ جی ہاں کنسپٹ سوفٹ ویئر پرائیوٹ لمیڈ ایک بھارتی کمپنی ہے، جس کا مرکزی دفتر بھارت کے گرگاون، ہریانہ  میں واقع ہے۔ اور اسی کمپنی نے یہ سوفٹ تیار کیا ہے۔

گزشتہ سال ہماری قومی اسمبلی میں اس سوفٹ  ویئر سے متعلق یہ مسئلہ اٹھایا گیا تھا کہ یہ پاکستانیوں اور اردو سمجھنے والوں کا ڈیٹا اکٹھے کرتا ہے۔ جسے بھارتی خفہ ایجنسیاں پاکستان کے خلاف استعمال کرسکتے ہیں۔ مگر مجال ہے کہ اس کا متبادل بنانے کے لئے کوئی عملی اقدامات کرتے۔ 





کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں