14 جون، 2018

آج صبح مروئی لشٹ میں گاڑی کو حادثہ پیش آیا نتیجہ میں 3 افراد جاں بحق باقی زخمی۔

آج صبح مروئی لشٹ میں گاڑی کو حادثہ پیش آیا نتیجہ میں 3 افراد جاں بحق باقی زخمی۔



چترال (رپورٹ ایم فاروق) تفصیلات کے مطابق پک اپ گاڑی تریچ اپر چترال سے لوئر چترال آرہی تھی، چمروک گول کے مقام پر گاڑی کو بھاری پتھر لگنے سے گہری کھائی میں گر گئی۔ جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور ڈرائیور زخمی ہوا۔ جائے وقوعہ پر موجود لوگوں کی جانب سے زخمیوں کو آر۔ایچ۔ سی کوغزی منتقل کیا جارہا تھا کہ دوران سفر دم توڑ گئے۔ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال چترال منتقل کیا گیا۔زرائع کیمطابق جان بحق افراد کا تعلق مروئی،برنس اور تریچ سے بتایا جارہا ہے۔ لاشوں کو مزید پوسٹ مارٹم کے لیے چترال پہنچا دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ اس گاڑی میں ڈرائیور سمیت 4 افراد سوار تھے جن میں تین جان بحق اور ایک زخمی ہوا۔




کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

تازہ ترین خبریں