کوہاٹ (ویب ڈیسک) صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر کوہاٹ میں مسافر وین میں آگ لگ گئی جس سے 6 مسافر جھلس کر جاں بحق ہوگئے جبکہ ڈرائیور سمیت 8 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مسافر وین پشاور سے ڈیرہ اسماعیل خان جا رہی تھی کہ خواصی بانڈہ کے قریب گیس لیک ہونے سے آگ لگ گئی۔ پولیس کے مطابق وین میں 12 مسافر سوار تھے، جن میں سے 6 جاں بحق ہوگئے جبکہ 6 افراد زخمی ہوئے ہیں، جنہیں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ آگ لگی ہوئی وین مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے بھی ٹکرائی، جس سے ٹرک میں سوار 2 افراد بھی زخمی ہوئے۔ حادثے کے بعد کچھ دیر کے لئے انڈس ہائی بند کردیا گیا۔
5 جون، 2018
مسافر گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی 6 افراد جاں بحق، 6 زخمی
کوہاٹ (ویب ڈیسک) صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر کوہاٹ میں مسافر وین میں آگ لگ گئی جس سے 6 مسافر جھلس کر جاں بحق ہوگئے جبکہ ڈرائیور سمیت 8 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مسافر وین پشاور سے ڈیرہ اسماعیل خان جا رہی تھی کہ خواصی بانڈہ کے قریب گیس لیک ہونے سے آگ لگ گئی۔ پولیس کے مطابق وین میں 12 مسافر سوار تھے، جن میں سے 6 جاں بحق ہوگئے جبکہ 6 افراد زخمی ہوئے ہیں، جنہیں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ آگ لگی ہوئی وین مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے بھی ٹکرائی، جس سے ٹرک میں سوار 2 افراد بھی زخمی ہوئے۔ حادثے کے بعد کچھ دیر کے لئے انڈس ہائی بند کردیا گیا۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
مشہور اشاعتیں
-
چترال، اُجنو میں برفانی راستے کی وجہ سے گاڑی پھسل کر دریا میں جا گری، 2 افراد جان بحق 7 زخمی چترال (ٹائمزآف چترال نیوز ڈیسک) چترال...
-
اسلام آباد سے چترال پی آئی اے کا کرایہ 2100، باقی رقم کہاں جاتی ہے، جاننے کے لئے سنسی خیز انکشاف پڑھیں پشاور (ٹائمزآف چترال نیوز...
-
گودام میں خوفناک دھماکہ، 71 افراد جان بحق ہوگئے، درجنوں افراد ابھی تک عمارت کے اندر پھنسے ہوئے ہیں ڈھاکہ (ٹائمزآف چترال مانیٹرنگ ...
-
چترالی موسیقی کا ایک باب بند ہوگیا، استاد تعلیم خان انتقال کر گئے چترال (ٹائمزآف چترال نیوز) چترالی موسیقی کا ایک باب بند ہوگیا، ا...
-
مشرف تو مشرف ہے۔ بھارتی اینکر کی بدتمیزی۔ لیکن پرویزمشرف نے ٹھنڈے طریقے سے اینکر کی ایسی کلاس لی کے زندگی بھر یاد رکھے گی مشرف تو مشرف ہ...

کوئی تبصرے نہیں:
Write commentsخبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ