30 جولائی، 2018

 گرم چشمہ کے گاوں گفتی مین ساتوین جماعت کی تین طالبات تالا ب مین نہاتے ہوۓ ڈوب کر جان بحق ہوۓ۔

 

چترال:  گرم چشمہ کے گاوں گفتی مین ساتوین جماعت کی تین طالبات تالا ب مین نہاتے ہوۓ ڈوب کر جان بحق ہوۓ۔


جان بحق ہونے والی بچیون کی شناخت نعیمہ دختر محمد۔بی بی ہمإ دختر حسین الدین اور رضیہ دختر فدا حسین کے نام سے ہوٸ ہین۔

جان بحق ہونے والی بچیون کی عمرین  بارہ سے چودہ hسال کے درمیاں ہین۔

ڈوبنے والی بچیوں کی لاشیں تالاب سے نکال لی گٸ ہیں۔

جان بحق بچیوں کا تعلق ایک ہی گاوں گفتی سے بتا یا جاتا ہے

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

تازہ ترین خبریں