5 ستمبر، 2018

چترال دبنگ (بہادر) پولیس انسپکٹر سے محروم ہوگیا، ان للہ و ان الیہ راجعون



چترال دبنگ (بہادر) پولیس انسپکٹر سے محروم ہوگیا، ان للہ و ان الیہ راجعون

چترال (نیوز ڈیسک) چترال پولیس کے دبنگ سپاہی، انسپکٹر سلطان بیگ ٹریفک حادثے جان بحق ہوگئے۔ منگل کے روز  اپنے آبائی علاقے کریم آباد، ہنجیل جاتے ہوئے بلپہوک کے مقام پر ٹریفک حادثے میں اللہ کو پیارے ہوگئے۔ ان کی عمر 58 برس تھی۔ تفصیلات کل


کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

تازہ ترین خبریں