اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

5 ستمبر، 2018

پولیس کےانسپکٹر سلطان بیگ مرحوم کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، پولیس کے اعلیٰ حکام کی شرکت

 

پولیس کےانسپکٹر سلطان بیگ مرحوم کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، پولیس کے اعلیٰ حکام کی شرکت



چترال (نیوز ڈیسک)  چترال پولیس کےانسپکٹر سلطان بیگ مورخہ 04.09.2018 کو بلپھوک کے مقام پر ایکسیڈنٹ میں وفات پاگئے تھے مرحوم کی نماز جنازہ پولیس لائن چترال میں ادا کردی گئی جس میں ایڈیشنل ایس پی، ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز، چترال پولیس کے ان سروس و ریٹائرڈ افسران جوانوں اور عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ 

انہیں ہنجیل کریم آباد میں انکے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔ مرحوم چترال کے نہایت قابل، دیانتدار، ایماندار اور فرض شناس پولیس افسر تھے۔ چترال پولیس کے لئے ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جاۓ گا۔





کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں