اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

26 ستمبر، 2018

چترال مشکیلی کوغزی میں مزدا اور موٹر سائیکل کے مابین تصادم

 

چترال (گل حمادفاروقی) موٹر سائیکل میں سوار گولین کے رہائشی عطاواللّٰہ اور اقبال  شدید زخمی ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق آج صبع 8 بجے مشکیلی کوغزی کے مقام پر موٹر سائیکل اور
مزدا گاڑی کے مابین تصادم ہوا جسکے نتیجے میں بائیک پر سوار عطاء اللّٰہ
اور اقبال شدید زخمی ہوگئے جن کو مقامی لوگوں نے آر۔ایچ۔سی کوغزی منتقل
کیا۔ جہاں پر انکو ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی۔ تاہم ہسپتال انتظامیہ
کے آخری اطلاعات کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔





کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں