اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

25 اکتوبر، 2018

پاکستان میں موبائل فون بینکنگ میں 195 فیصد اضافہ

 

اسلام آباد   (ٹی او سی مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں موبائل بینکنگ کا استعمال بڑھنے لگا، سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق فون بینکنگ میں 195 فیصد اضافہ ہوا ہے اور اس کا زیادہ استعمال اکاؤنٹس سے رقوم کی منتقلی کیلئے کیا گیا ہے۔پاکستان میں ٹیکنالوجی کا بڑھتا ہوا استعمال،  سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق موبائل فون بینکنگ کے استعمال میں 195 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ مالی سال کے دوران 410 بلین روپے کی موبائل فون بینکنگ کی گئی۔ سٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق موبائل فون بینکنگ کا زیادہ استعمال ایک اکاؤنٹ سے دوسرے اکاؤنٹ میں رقم کی منتقلی کے لیے کیا گیا۔ اس حوالے سے 50 لاکھ ٹرانزیکشنز کی گئیں جن کا مجموعی حجم 196.4 ملین روپے تھا۔2017 کے مالی سال کے مقابلے میں 2018 کے مالی سال میں فون بینکنگ کی تعداد میں 21 فیصد جبکہ مالیت کے حساب سے 28 فیصد اضافہ ہوا ہے۔



کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

www.myvoicetv.com

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں