26 اکتوبر، 2018

قومی ایئر لائن 80 ایئر ہوسٹس کو فارع کرنے والا ہے

 



قومی ایئر لائن 80 ایئر ہوسٹس کو فارع کرنے والا ہے

کراچی (ویب ڈیسک) ہر ماہ 2 بلین روپے کے خسارے میں چلنے والا قومی ایئر لائن (پی آئی اے) اپنے 80 کنٹریکٹ ایئرہوسٹس کو فارع کرنے والا ہے۔ جو گزشتہ 2 سالوں سے ایئر لائن سے وابستہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جن میں 24 کا تعلق کراچی، 36 کا تعلق لاہور، 3 کا تعلق پشاور اور 8 کا تعلق اسلام آباد سے ہے۔ ذرائع کے مطابق اس عمل سے ایئر لائن کے فلائیٹ آپریشن متاثر ہوسکتے ہیں، زرائع کا مزید کہنا ہے کہ پی آئی اے ایئر ہوسٹس کی تربیت پر کثیر سرمایہ خرچ کرتا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

تازہ ترین خبریں