ریلویز ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے 8 ارب 7 کروڑ روپے جاری
اسلام آباد (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں ریلویز ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طور پر اب تک 8 ارب 7 کروڑ 48 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں، حکومت نے رواں مالی سال کے دوران اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے 28 ارب 6 کروڑ روپے سے زائدکے فنڈز مخص کئے ہیں۔
Post a Comment
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.