بڑی خبر: عدالت نے آرمی چیف کو 9 نومبر سے قبل گرفتار کرنے کا حکم دے دیا



بڑی خبر: عدالت نے آرمی چیف کو 9 نومبر سے قبل گرفتار کرنے کا حکم دے دیا

سری لنکا (مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکا کی ایک عدالت نے تامل سول وار کے دراران 11 کو اعوی کرکے افراد کے قتل کے مقدمے میں ملک کے ٹاپ آرمی آفیسر کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ کولمبو فورٹ مجسٹریٹ رنگا دیسنیاکا گزشتہ حکم پر عمل کرنے میں ناکامی پر پولیس کی تحقیقات کو مسترد کرتے ہوئے سری لنکن آرمڈ فورس کے چیف، چیف آف ڈیفنس اسٹاف ایڈمرل راوندرا روجنگنارتن کو گرفتا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق 2 نومبر 2018 بروز جمعہ  عدالت نے حکم دیا ہے کہ نومبر 9 سے قبل آرمی چیف کو گرفتار کرلیا جائے، اگر پولیس ایسا کرنے میں ناکام ہوئی تو پولیس کے خلاف ایکشن لیا جائے گا۔ 

یاد رہے یہ حکم نامہ ایسے وقت میں آیا ہے جب سری لنکا میں معزول وزیراعظم رانیل ویکرمنگھی اور سابق صدر مہیندا راجاپاکسے کے درمیان طاقت کی جنگ ہورہی ہے۔ جسے صدر نے ویکرمنگھی کو معزول کرتے ہوئے وزیر اعظم کے لئے نامزد کردیا تھا۔



Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post