22 نومبر، 2018

اپر چترال کے نئے ضلع کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا



اپر چترال کے نئے ضلع کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا

پشاور(ویب ڈیسک) خیبر پختونخواہ کے بورڈ آف ریوینیو اور اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے جمعرات کو اپر چترال ضلع کے قیام کا نوٹی فیکیشن جاری کردیا ہے۔ نئے ضلع کے قیام کا اعلان نومبر 2017 میں کیا گیا تھا، اس وقت صوبے کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے اس کا اعلان چترال میں عوامی اجتماع سے خطاب میں کیا تھا، اس جلسے میں عمران خان بھی شریک تھے۔


کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

تازہ ترین خبریں