اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

7 نومبر، 2018

موسم نے انگڑائی لے لی، سردی کے آغاز سے ہی کراچی میں بیماریوں میں اضافہ ہوگیا

 

موسم نے انگڑائی لے لی، سردی کے آغاز سے ہی کراچی میں بیماریوں میں اضافہ ہوگیا



کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے بالائی علاقوں میں سردیاں آگئیں۔ ملک کچھ بالائی حصوں میں برف باری بھی ہوئی ہے۔ کوئٹہ میں موسم نے کروٹ لیتے ہی کراچی میں اثرات پڑنے شروع ہوئے ہیں۔ خشک سردی کی وجہ سے بیمیاریوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ کراچی میں سردی بڑھتے ہی بیماریوں میں بھی اضافہ ہوتا جا رہا ہے، ماہرین طب کے مطابق شہر میں وائرل انفیکشن نے بچوں، بڑوں سب ہی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔سردیوں کی ا?مد کے ساتھ ہی کراچی کا موسم تبدیل ہونا شروع ہوگیا، لوگ کھانسی ،نزلہ ،زکام سمیت وائرل انفکیشن میں بھی مبتلا ہو رہے ہیںڈاکٹروں کے مطابق بیماریوں سے بچاو? کے لئے جہاں کھانے پینے میں احتیاط ضروری ہے وہیں صفائی ستھرائی اور کھانے سے قبل ہاتھ صابن سے دھونا بھی ضروری ہے۔ماہرین طب کے مطابق وائرل انفیکشن ایک سے دوسرے کو باا?سانی منتقل ہوتا ہے اس لئے بچوں خواتین اور بزرگ افراد کو خاص احتیاط کی ضرورت ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں