19 نومبر، 2018

عوام کو فوری انصاف مہیا کریں ۔ڈی۔پی۔او چترال

عوام کو فوری انصاف مہیا کریں ۔ڈی۔پی۔او چترال

چترال (پی آر) ڈی۔پی۔او آفس چترال میں ضلع کے تمام SHOs کا میٹنگ مقرار ہوا۔جس میں انسپکٹر جنرل اف KPK پولیس کے صادر کردہ احکامات سے متعلق تمام SHOs کو آگاہی دی گئی۔

ڈی۔پی۔او چترال نے عوام کے ساتھ احسن سلوک کرنے اور تھانے میں عزت سے پیش انے پر زوردیا۔ اس کے علاوہ عوام کی شکایات پر فوری اقدام کرنے اور حقائق سامنے لانے اور میرٹ پر تفتیش کرنے پر بھی زور دیا اصل میں پولیس عوام کی خادم ہے۔ڈی۔پی۔او چترال نے SHOs کو تاکید کی کہ تھانے کا دروازہ ہر ایک کے لئے کھلا ہو اور  انصاف کے تقاضوں کو مدنظر رکھ کر تمام امور نمٹائیں ظالم کو عدالت کے کٹھرے پر لا کھڑا کردیں ۔





کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

تازہ ترین خبریں