مسلم لیگ ن کے حویلیاں سٹی کے صدر ملک خرم فائرنگ میں جان بحق

مسلم لیگ ن کے حویلیاں سٹی کے صدر ملک خرم  فائرنگ میں جان بحق

ایبٹ آباد (ویب ڈیسک) نا معلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے مسلم لیگ ن حویلیاں سٹی کے صدر ملک خرم کو قتل کردیا ہے۔ ملزمان نے گھات لگا ئے بیٹھے تھے جوں ہی ملک خرم کی گاڑی کچہری پہنچی، ملزمان نے فائر کھول دیا جس سے ملک خرم سلیمان موقع پر جان بحق ہوئے۔ خرم کے ساتھ ان کا بھانجا بھی موجود تھا۔ تفصیلات کے مطابق  ایبٹ آباد میں ایبٹ حویلیاں کچہری کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں مسلم لیگ ن حویلیاں سٹی کے صدر ملک خرم موقع پر جاں بحق ہو گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مقتول لیگی رہنما ملک خرم کو تین گولیاں لگیں ۔






Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post